فَتَى
اسم · 3 بارمعنی: اس کو · دوسرے تراجم: اپنے نوجوان کو/ غلام کو/ خادم کو, اپنے خادم سے
قرآن میں صورتیں
- لِفَتَىٰهُ ×2
- فَتَىٰهَا ×1
فَتَى
معنی: اس کو
فتى قرآن کی 3 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اس کو · دوسرے تراجم: اپنے نوجوان کو/ غلام کو/ خادم کو, اپنے خادم سے
معنی: ایک نوجوان کو
الفتى الطري من الشباب، والأنثى فتاة، والمصدر فتاء، ويكنى بهما عن العبد والأمة.
قوله: ﴿ودخل معه السجن فتيان﴾] يوسف:36 [. الفتى: الطري من الشبان، والأنثى فتاة. يقال: هي بين الفتاء، وأنشد لابن ضبع الفزاري:] من الوافر [
4 میں سے آیات 1–4
اور شہر میں عورتیں گفتگوئیں کرنے لگیں کہ عزیز کی بیوی اپنے غلام کو اپنی طرف مائل کرنا چاہتی ہے۔ اور اس کی محبت اس کے دل میں گھر کرگئی ہے۔ ہم دیکھتی ہیں کہ وہ صریح گمراہی میں ہے
سورہ یوسف، آیت 12:30اور جب موسیٰ نے اپنے شاگرد سے کہا کہ جب تک دو دریاؤں کے ملنے کی جگہ نہ پہنچ جاؤں ہٹنے کا نہیں خواہ برسوں چلتا رہوں
سورہ کہف، آیت 18:60جب آگے چلے تو (موسیٰ نے) اپنے شاگرد سے کہا کہ ہمارے لئے کھانا لاؤ۔ اس سفر سے ہم کو بہت تکان ہوگئی ہے
سورہ کہف، آیت 18:62لوگوں نے کہا کہ ہم نے ایک جوان کو ان کا ذکر کرتے ہوئے سنا ہے اس کو ابراہیم کہتے ہیں
سورہ انبیاء، آیت 21:60