فِرْعَوْن
اسمِ علم · 74 بارمعنی: فرعون
قرآن میں صورتیں
- فِرْعَوْنَ ×65
- وَفِرْعَوْنَ ×5
- يَٰفِرْعَوْنُ ×2
- لِفِرْعَوْنَ ×2
فِرْعَوْن
معنی: فرعون
فرعون قرآن کی 27 سورتوں کی 67 آیات میں 74 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: فرعون
67 میں سے آیات 61–67
اور مومنوں کے لئے (ایک) مثال (تو) فرعون کی بیوی کی بیان فرمائی کہ اس نے خدا سے التجا کی کہ اے میرے پروردگار میرے لئے بہشت میں اپنے پاس ایک گھر بنا اور مجھے فرعون اور اس کے اعمال (زشت مآل) سے نجات بخش اور ظالم لوگوں کے ہاتھ سے مجھ کو مخلصی عطا فرما
سورہ تحریم، آیت 66:11اور فرعون اور جو لوگ اس سے پہلے تھے اور وہ جو الٹی بستیوں میں رہتے تھے سب گناہ کے کام کرتے تھے
سورہ حاقہ، آیت 69:9(اے اہل مکہ) جس طرح ہم نے فرعون کے پاس (موسیٰ کو) پیغمبر (بنا کر) بھیجا تھا (اسی طرح) تمہارے پاس بھی (محمدﷺ) رسول بھیجے ہیں جو تمہارے مقابلے میں گواہ ہوں گے
سورہ مزمل، آیت 73:15سو فرعون نے (ہمارے) پیغمبر کا کہا نہ مانا تو ہم نے اس کو بڑے وبال میں پکڑ لیا
سورہ مزمل، آیت 73:16(اور حکم دیا) کہ فرعون کے پاس جاؤ وہ سرکش ہو رہا ہے
سورہ نازعات، آیت 79:17(یعنی) فرعون اور ثمود کا
سورہ بروج، آیت 85:18اور فرعون کے ساتھ (کیا کیا) جو خیمے اور میخیں رکھتا تھا
سورہ فجر، آیت 89:10