فَسَدَتِ
فعل · 3 بارمعنی: البتہ بگڑ جاتی · دوسرے تراجم: البتہ دونوں کا انتقام بگڑ جاتا۔ دونوں بگڑ جاتے, البتہ بگڑ جاتے
قرآن میں صورتیں
- لَّفَسَدَتِ ×2
- لَفَسَدَتَا ×1
فَسَدَتِ
معنی: البتہ بگڑ جاتی
فسدت قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: البتہ بگڑ جاتی · دوسرے تراجم: البتہ دونوں کا انتقام بگڑ جاتا۔ دونوں بگڑ جاتے, البتہ بگڑ جاتے
الفساد: خروج الشيء عن الاعتدال، قليلا كان الخروج عنه أو كثيرا، ويضاده الصلاح، ويستعمل ذلك في النفس، والبدن، والأشياء الخارجة عن الاستقامة، يقال: فسد فسادا وفسودا ، وأفسده غيره. قال تعالى: لفسدت السماوات والأرض [المؤمنون/ 71] ، لو كان فيهما آلهة إلا الله لفسدتا [الأنبياء/ 22] ، ظهر الفساد في البر والبحر [الروم/ 41] ،…
قوله تعالى: ﴿ألا إنهم هم المفسدون﴾] البقرة:12 [الفساد لغة: خروج الشيء عن الاعتدال والاستقامة، قل ذلك الخروج أو كثر، ويكون في الأعيان والمعاني. ومنه فساد العقائد أعاذنا الله منه. ويستعمل في النفس والبدن. وفي الحديث: "إذا فسد القلب فسد سائر البدن" يقال: فسد يفسد فسادا فهو فاسد. وأفسد يفسد فهو مفسد إفسادا.
3 میں سے آیات 1–3
تو طالوت کی فوج نے خدا کے حکم سے ان کو ہزیمت دی۔ اور داؤد نے جالوت کو قتل کر ڈالا۔ اور خدا نے اس کو بادشاہی اور دانائی بخشی اور جو کچھ چاہا سکھایا۔ اور خدا لوگوں کو ایک دوسرے (پر چڑھائی اور حملہ کرنے) سے ہٹاتا نہ رہتا تو ملک تباہ ہوجاتا لیکن خدا اہل عالم پر بڑا مہربان ہے
سورہ بقرہ، آیت 2:251اگر آسمان اور زمین میں خدا کے سوا اور معبود ہوتے تو زمین وآسمان درہم برہم ہوجاتے۔ جو باتیں یہ لوگ بتاتے ہیں خدائے مالک عرش ان سے پاک ہے
سورہ انبیاء، آیت 21:22اور خدائے (برحق) ان کی خواہشوں پر چلے تو آسمان اور زمین اور جو ان میں ہیں سب درہم برہم ہوجائیں۔ بلکہ ہم نے ان کے پاس ان کی نصیحت (کی کتاب) پہنچا دی ہے اور وہ اپنی (کتاب) نصیحت سے منہ پھیر رہے ہیں
سورہ مومنون، آیت 23:71