قَبَس
اسم · 2 بارمعنی: کوئی شعلہ۔ انگارہ · دوسرے تراجم: انگارے کا
قرآن میں صورتیں
- بِقَبَسٍ ×1
- قَبَسٍ ×1
قَبَس
معنی: کوئی شعلہ۔ انگارہ
قبس قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: کوئی شعلہ۔ انگارہ · دوسرے تراجم: انگارے کا
القبس: المتناول من الشعلة، قال: أو آتيكم بشهاب قبس [النمل/ 7] ، والقبس والاقتباس: طلب ذلك، ثم يستعار لطلب العلم والهداية. قال: انظرونا نقتبس من نوركم
قوله تعالى: ﴿بشهاب قبس﴾ [النمل: 7] القبس: ما اقتبس من النار، وهو أن يأخذ نارا في طرف عود أو خشبة أو نحوهما. يقال: اقتبس نارا يقتبسها اقتباسا. وتلك النار هي القبس وهي الجذوة أيضا. ويقال: قبسته نارا وأقبسته علما؛ ففرقوا بفعل وأفعل بين هذين المفعولين؛ هذا نقل الهروي. ونقل الراغب أنه يقال أقبسته نارا وعلما أي أعطيته، فسوى…
2 میں سے آیات 1–2
جب انہوں نے آگ دیکھی تو اپنے گھر والوں سے کہا کہ تم (یہاں) ٹھہرو میں نے آگ دیکھی ہے (میں وہاں جاتا ہوں) شاید اس میں سے میں تمہارے پاس انگاری لاؤں یا آگ (کے مقام) کا رستہ معلوم کرسکوں
سورہ طٰہٰ، آیت 20:10جب موسیٰ نے اپنے گھر والوں سے کہا کہ میں نے آگ دیکھی ہے، میں وہاں سے (رستے) کا پتہ لاتا ہوں یا سلگتا ہوا انگارہ تمہارے پاس لاتا ہوں تاکہ تم تاپو
سورہ نمل، آیت 27:7