مواد پر جائیں
Quran Maqasid

كَثُرَ

قرآن میں كثر

معنی: زیادہ ہو۔ کثرت سے ہو

كثر قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
3
سورتیں
3
مادّہ
ك ث ر

كَثُرَ

فعل · 2 بار

معنی: زیادہ ہو۔ کثرت سے ہو · دوسرے تراجم: بکثرت ہو

قرآن میں صورتیں

  • كَثُرَ ×1
  • كَثُرَتْ ×1

كَثَّرَ

فعل · 1 بار

معنی: تو اس نے بہت کردیا تم کو

قرآن میں صورتیں

  • فَكَثَّرَكُمْ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

قد تقدم أن الكثرة والقلة يستعملان في الكمية المنفصلة كالأعداد . قال تعالى: وليزيدن كثيرا

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿ألهاكم التكاثر﴾ [التكاثر: 1] التكاثر: المغالبة في الكثرة من الأشياء الدنيوية كما تتغالب الجاهلية بكثرة أموالها وأثاثها، وقراها الضيفان، وفكها العناة، وإطعامها في النوء المجاويع وغيره، على ما شهدت بذلك أشعارهم وخطبهم، والمعنى أنه شغلهم تكاثرهم بذلك حتى ماتوا فزاروا المقابر. وقيل: إنهم تفاخروا بآبائهم حتى…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ك ث ر پر مکمل اندراجات

كثر والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جو مال ماں باپ اور رشتہ دار چھوڑ مریں تھوڑا ہو یا بہت۔ اس میں مردوں کا بھی حصہ ہے اور عورتوں کا بھی یہ حصے (خدا کے) مقرر کئے ہوئے ہیں

    سورہ نساء، آیت 4:7
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ہر رستے پر مت بیٹھا کرو کہ جو شخص خدا پر ایمان نہیں لاتا ہے اسے تم ڈراتے اور راہ خدا سے روکتے اور اس میں کجی ڈھونڈتے ہو اور (اس وقت کو) یاد کرو جب تم تھوڑے سے تھے تو خدا نے تم کو جماعت کثیر کر دیا اور دیکھ لو کہ خرابی کرنے والوں کا انجام کیسا ہوا

    سورہ اعراف، آیت 7:86
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (کافرو) اگر تم (محمد صلی الله علیہ وآلہ وسلم پر) فتح چاہتے ہو تو تمہارے پاس فتح آچکی۔ (دیکھو) اگر تم (اپنے افعال سے) باز آجاؤ تو تمہارے حق میں بہتر ہے۔ اور اگر پھر (نافرمانی) کرو گے تو ہم بھی پھر تمہیں عذاب کریں گے اور تمہاری جماعت خواہ کتنی ہی کثیر ہو تمہارے کچھ بھی کام نہ آئے گی۔ اور خدا تو مومنوں کے ساتھ ہے

    سورہ انفال، آیت 8:19