مواد پر جائیں
Quran Maqasid

مُثْقَلَة

قرآن میں مثقلة

معنی: بوجھ سے لدا ہوا

مثقلة قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
1
آیات
1
سورتیں
1
مادّہ
ث ق ل

مُثْقَلَة

اسم · 1 بار

معنی: بوجھ سے لدا ہوا

قرآن میں صورتیں

  • مُثْقَلَةٌ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الثقل والخفة متقابلان، فكل ما يترجح على

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الثقل: يقابل الخفة، فكل ما رجح غيره بوزن أو مقدار فهو أثقل منه، وأصله في الأجسام، ويستعمل في المعاني، نحو قوله: ﴿فهم من مغرم مثقلون﴾ [الطور: 40]، وأثقله الدين. والثقيل: غلب في الذم؛ يقولون: ثقيل الروح، وقد يمدح به بقرينة نحو قول الشاعر: [من الوافر] 242 - تخف الأرض إذا مازلت عنها... وتبقى ما بقيت بها ثقيلا

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ث ق ل پر مکمل اندراجات

مثقلة والی آیات

1 میں سے آیات 1–1

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور کوئی اٹھانے والا دوسرے کا بوجھ نہ اٹھائے گا۔ اور کوئی بوجھ میں دبا ہوا اپنا بوجھ بٹانے کو کسی کو بلائے تو کوئی اس میں سے کچھ نہ اٹھائے گا اگرچہ قرابت دار ہی ہو۔ (اے پیغمبر) تم انہی لوگوں کو نصیحت کرسکتے ہو جو بن دیکھے اپنے پروردگار سے ڈرتے اور نماز بالالتزام پڑھتے ہیں۔ اور جو شخص پاک ہوتا ہے اپنے ہی لئے پاک ہوتا ہے۔ اور (سب کو) خدا ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے

    سورہ فاطر، آیت 35:18