مُسْوَدّ
اسم · 2 بارمعنی: سیاہ
قرآن میں صورتیں
- مُسْوَدًّا ×2
مُسْوَدّ
معنی: سیاہ
مسود قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: سیاہ
السين والواو والدال أصل واحد، وهو خلاف البياض في اللون، ثم يحمل عليه ويشتق منه. فالسواد في اللون معروف. وعند قوم أن كل شيء خالف البياض، أي لون كان، فهو في حيز السواد. يقال: اسود الشيء وسواد. وسواد كل شيء: شخصه. والسواد: السرار ; يقال ساوده مساودة وسوادا، إذا ساره. قال أبو عبيد: وهو من إدناء سوادك من سواده، وهو الشخص.…
السواد: نقيض البياض؛ سود وساد واسود اسودادا واسواد اسويدادا، ويجوز في الشعر اسوأد، تحرك الألف لئلا يجمع بين ساكنين؛ وهو أسود، والجمع سود وسودان. وسوده: جعله أسود، والأمر منه اسوادد، وإن شئت أدغمت، وتصغير الأسود أسيد، وإن شئت أسيود أي قد قارب السواد، والنسبة إليه أسيدي، بحذف الياء المتحركة، وتصغير الترخيم سويد. وساودت…
2 میں سے آیات 1–2
حالانکہ جب ان میں سے کسی کو بیٹی (کے پیدا ہونے) کی خبر ملتی ہے تو اس کا منہ (غم کے سبب) کالا پڑ جاتا ہے اور (اس کے دل کو دیکھو تو) وہ اندوہناک ہوجاتا ہے
سورہ نحل، آیت 16:58حالانکہ جب ان میں سے کسی کو اس چیز کی خوشخبری دی جاتی ہے جو انہوں نے خدا کے لئے بیان کی ہے تو اس کا منہ سیاہ ہوجاتا اور وہ غم سے بھر جاتا ہے
سورہ زخرف، آیت 43:17