تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی ان میں سے کسی کو اگر خبر دی جائے کہ تیرے گھر میں لڑکی پیدا ہوئی ہے تو نفرت و غم سے تیوری چڑھ جائے اور دن بھر ناخوشی سے چہرہ بے رونق اور دل گھٹتا رہے کہ یہ ناشدنی مصیبت کہاں سے سر پر آئی۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں