مواد پر جائیں
Quran Maqasid

مِصْباح

قرآن میں مصباح

معنی: چراغ ہیں

مصباح قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
4
آیات
3
سورتیں
3
مادّہ
ص ب ح

مِصْباح

اسم · 4 بار

معنی: چراغ ہیں · دوسرے تراجم: چراغ, ساتھ چراغوں کے, چراغوں کے ساتھ

قرآن میں صورتیں

  • بِمَصَٰبِيحَ ×2
  • مِصْبَاحٌ ×1
  • ٱلْمِصْبَاحُ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الصبح والصباح، أول النهار، وهو وقت ما احمر الأفق بحاجب الشمس. قال تعالى: أليس الصبح بقريب [هود/ 81] ، وقال: فساء صباح المنذرين

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿فالمغيرات صبحا﴾ [العاديات: 3]. الصبح والصباح: أول النهار، وهو وقت احمرار الأفق بحاجب الشمس. قوله تعالى: ﴿فالق الإصباح﴾ [الأنعام: 96] أي ضوء النهار. والإصباح في الأصل: مصدر أصبح. فالمعنى: جاعل ذلك. وشبهه كالبيضة التي تفلق عن الشيء، كأن ضوء النهار كان محتجبا في شيء انفلق عنه. قوله: ﴿فساد صباح المنذرين﴾…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ص ب ح پر مکمل اندراجات

مصباح والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    خدا آسمانوں اور زمین کا نور ہے۔ اس کے نور کی مثال ایسی ہے کہ گویا ایک طاق ہے جس میں چراغ ہے۔ اور چراغ ایک قندیل میں ہے۔ اور قندیل (ایسی صاف شفاف ہے کہ) گویا موتی کا سا چمکتا ہوا تارہ ہے اس میں ایک مبارک درخت کا تیل جلایا جاتا ہے (یعنی) زیتون کہ نہ مشرق کی طرف ہے نہ مغرب کی طرف۔ (ایسا معلوم ہوتا ہے کہ) اس کا تیل خواہ آگ اسے نہ بھی چھوئے جلنے کو تیار ہے (پڑی) روشنی پر روشنی (ہو رہی ہے) خدا اپنے نور سے جس کو چاہتا ہے سیدھی راہ دکھاتا ہے۔ اور خدا نے (جو مثالیں) بیان فرماتا ہے (تو) لوگوں کے (سمجھانے کے) لئے اور خدا ہر چیز سے واقف ہے

    سورہ نور، آیت 24:35
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    پھر دو دن میں سات آسمان بنائے اور ہر آسمان میں اس (کے کام) کا حکم بھیجا اور ہم نے آسمان دنیا کو چراغوں (یعنی ستاروں) سے مزین کیا اور (شیطانوں سے) محفوظ رکھا۔ یہ زبردست (اور) خبردار کے (مقرر کئے ہوئے) اندازے ہیں

    سورہ حٰم السجدہ، آیت 41:12
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ہم نے قریب کے آسمان کو (تاروں کے) چراغوں سے زینت دی۔ اور ان کو شیطان کے مارنے کا آلہ بنایا اور ان کے لئے دہکتی آگ کا عذاب تیار کر رکھا ہے

    سورہ ملک، آیت 67:5