مُفْتَرًى
اسم · 2 بارمعنی: بناوٹی/ جھوٹا · دوسرے تراجم: گھڑا ہوا
قرآن میں صورتیں
- مُّفْتَرًى ×2
مُفْتَرًى
معنی: بناوٹی/ جھوٹا
مفترى قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: بناوٹی/ جھوٹا · دوسرے تراجم: گھڑا ہوا
الفري: قطع الجلد للخرز والإصلاح، والإفراء للإفساد، والافتراء فيهما، وفي الإفساد أكثر، وكذلك استعمل في القرآن في الكذب والشرك والظلم. نحو: ومن يشرك بالله فقد افترى إثما عظيما
قوله تعالى: ﴿لقد جئت شيئا فريا﴾] مريم:27 [أي عظيما، وقيل: عجيبا، وقيل: مصنوعا مختلفا، ومعناها متقارب. وفي الحديث لما وصف عمر فقال: "لم أر عبقريا يفري فريه. وأصل الفري قطع الجلد للخرز، قال زهير بن أبي سلمى:] من الكامل [
2 میں سے آیات 1–2
اور جب موسٰی اُن کے پاس ہماری کھلی نشانیاں لےکر آئے تو وہ کہنے لگے کہ یہ جادو ہے جو اُس نے بنا کھڑا کیا ہے اور یہ باتیں ہم نے اپنے اگلے باپ دادا میں تو (کبھی) سنی نہیں
سورہ قصص، آیت 28:36اور جب ان کو ہماری روشن آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو کہتے ہیں یہ ایک (ایسا) شخص ہے جو چاہتا ہے کہ جن چیزوں کی تمہارے باپ دادا پرستش کیا کرتے تھے ان سے تم کو روک دے اور (یہ بھی) کہتے ہیں کہ یہ (قرآن) محض جھوٹ ہے (جو اپنی طرف سے) بنا لیا گیا ہے۔ اور کافروں کے پاس جب حق آیا تو اس کے بارے میں کہنے لگے کہ یہ تو صریح جادو ہے
سورہ سبا، آیت 34:43