مُفْتَري
اسم · 2 بارمعنی: جھوٹ باندھنے والوں کو · دوسرے تراجم: جھوٹ گھڑنے والے
قرآن میں صورتیں
- ٱلْمُفْتَرِينَ ×1
- مُفْتَرُونَ ×1
مُفْتَري
معنی: جھوٹ باندھنے والوں کو
مفتري قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: جھوٹ باندھنے والوں کو · دوسرے تراجم: جھوٹ گھڑنے والے
الفري: قطع الجلد للخرز والإصلاح، والإفراء للإفساد، والافتراء فيهما، وفي الإفساد أكثر، وكذلك استعمل في القرآن في الكذب والشرك والظلم. نحو: ومن يشرك بالله فقد افترى إثما عظيما
قوله تعالى: ﴿لقد جئت شيئا فريا﴾] مريم:27 [أي عظيما، وقيل: عجيبا، وقيل: مصنوعا مختلفا، ومعناها متقارب. وفي الحديث لما وصف عمر فقال: "لم أر عبقريا يفري فريه. وأصل الفري قطع الجلد للخرز، قال زهير بن أبي سلمى:] من الكامل [
2 میں سے آیات 1–2
(خدا نے فرمایا کہ) جن لوگوں نے بچھڑے کو (معبود) بنا لیا تھا ان پر پروردگار کا غضب واقع ہوگا اور دنیا کی زندگی میں ذلت (نصیب ہوگی) اور ہم افتراء پردازوں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں
سورہ اعراف، آیت 7:152اور ہم نے عاد کی طرف ان کے بھائی ہود (کو بھیجا) انہوں نے کہا کہ میری قوم! خدا ہی کی عبادت کرو، اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں۔ تم (شرک کرکے خدا پر) محض بہتان باندھتے ہو
سورہ ہود، آیت 11:50