مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ہود، آیت 50

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

والى عاد اخاهم هودا قال يا قوم اعبدوا الله ما لكم من اله غيره ان انتم الا مفترون

اور ہم نے عاد کی طرف ان کے بھائی ہود (کو بھیجا) انہوں نے کہا کہ میری قوم! خدا ہی کی عبادت کرو، اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں۔ تم (شرک کرکے خدا پر) محض بہتان باندھتے ہو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 123 میں سے آیت 50
  • پارہ 12
  • صفحہ 227

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِلَىٰاور طرفwa-ilā
  2. عَادٍ(قوم) عاد کیʿādin
  3. أَخَاهُمْان کے بھائیakhāhum
  4. هُودًۭا ۚہود کو (بھیجا)hūdan
  5. قَالَاس نے کہاqāla
  6. يَـٰقَوْمِاے میری قومyāqawmi
  7. ٱعْبُدُوا۟عبادت کروuʿ'budū
  8. ٱللَّهَاللہ کیl-laha
  9. مَانہیںmā
  10. لَكُمتمہارے لیےlakum
  11. مِّنْکوئیmin
  12. إِلَـٰهٍالہ (برحق)ilāhin
  13. غَيْرُهُۥٓ ۖاس کے سواghayruhu
  14. إِنْنہیںin
  15. أَنتُمْتمantum
  16. إِلَّامگرillā
  17. مُفْتَرُونَجھوٹ گھڑنے والےmuf'tarūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں