مواد پر جائیں
Quran Maqasid

مُقَرَّب

قرآن میں مقرب

معنی: مقربین

مقرب قرآن کی 6 سورتوں کی 8 آیات میں 8 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
8
آیات
8
سورتیں
6
مادّہ
ق ر ب

مُقَرَّب

اسم · 8 بار

معنی: مقربین · دوسرے تراجم: مقرب بندوں, جو مقرب ہیں۔ قریبی, مقرب لوگوں ہو گے, نزدیکی حاصل کرنے والے ہیں۔ یہی لوگ قرب حاصل کرنے والے ہیں

قرآن میں صورتیں

  • ٱلْمُقَرَّبِينَ ×4
  • ٱلْمُقَرَّبُونَ ×4

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

القرب والبعد يتقابلان. يقال: قربت منه أقرب ، وقربته أقربه قربا وقربانا، ويستعمل ذلك في المكان، وفي الزمان، وفي النسبة، وفي الحظوة، والرعاية، والقدرة.

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿ونحن أقرب إليه من حبل الوريد﴾ [ق:16] هذا من باب التمثيل لاقتداره وقهره، وأن العبد في قبضته وسلطانه بحال من ملك حبل وريده أي عرق حلقومه ولا قرب حسيا، تعالى الله عن الجهة، فقرب الله تعالى من عبده هو الإفضال عليه والفيض. ولهذا روي أن موسى رضي الله عنه قال: إلهي! أقريب فأناجيك أم بعيد فأناديك؟ فأوحى الله…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ق ر ب پر مکمل اندراجات

مقرب والی آیات

8 میں سے آیات 1–8

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (وہ وقت بھی یاد کرنے کے لائق ہے) جب فرشتوں نے (مریم سے کہا) کہ مریم خدا تم کو اپنی طرف سے ایک فیض کی بشارت دیتا ہے جس کا نام مسیح (اور مشہور) عیسیٰ ابن مریم ہوگا (اور) جو دنیا اور آخرت میں باآبرو اور (خدا کے) خاصوں میں سے ہوگا

    سورہ آلِ عمران، آیت 3:45
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    مسیح اس بات سے عار نہیں رکھتے کہ خدا کے بندے ہوں اور نہ مقرب فرشتے (عار رکھتے ہیں) اور جو شخص خدا کا بندہ ہونے کو موجب عار سمجھے اور سرکشی کرے تو خدا سب کو اپنے پاس جمع کرلے گا

    سورہ نساء، آیت 4:172
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (فرعون نے) کہا ہاں (ضرور) اور (اس کے علاوہ) تم مقربوں میں داخل کرلیے جاؤ گے

    سورہ اعراف، آیت 7:114
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    فرعون نے کہا ہاں اور تم مقربوں میں بھی داخل کرلئے جاؤ گے

    سورہ شعراء، آیت 26:42
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    وہی (خدا کے) مقرب ہیں

    سورہ واقعہ، آیت 56:11
  6. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    پھر اگر وہ (خدا کے) مقربوں میں سے ہے

    سورہ واقعہ، آیت 56:88
  7. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جس کے پاس مقرب (فرشتے) حاضر رہتے ہیں

    سورہ مطففین، آیت 83:21
  8. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    وہ ایک چشمہ ہے جس میں سے (خدا کے) مقرب پیئیں گے

    سورہ مطففین، آیت 83:28