اقْتَرَبَ
فعل · 5 بارمعنی: قریب آگئی · دوسرے تراجم: قریب آگیا, اور قریب آجائے گا, اور قریب ہوجاؤ
قرآن میں صورتیں
- ٱقْتَرَبَ ×2
- وَٱقْتَرَبَ ×2
- ٱقْتَرَبَتِ ×1
اقْتَرَبَ
معنی: قریب آگئی
اقترب قرآن کی 4 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: قریب آگئی · دوسرے تراجم: قریب آگیا, اور قریب آجائے گا, اور قریب ہوجاؤ
القرب والبعد يتقابلان. يقال: قربت منه أقرب ، وقربته أقربه قربا وقربانا، ويستعمل ذلك في المكان، وفي الزمان، وفي النسبة، وفي الحظوة، والرعاية، والقدرة.
قوله تعالى: ﴿ونحن أقرب إليه من حبل الوريد﴾ [ق:16] هذا من باب التمثيل لاقتداره وقهره، وأن العبد في قبضته وسلطانه بحال من ملك حبل وريده أي عرق حلقومه ولا قرب حسيا، تعالى الله عن الجهة، فقرب الله تعالى من عبده هو الإفضال عليه والفيض. ولهذا روي أن موسى رضي الله عنه قال: إلهي! أقريب فأناجيك أم بعيد فأناديك؟ فأوحى الله…
5 میں سے آیات 1–5
کیا انہوں نے آسمان اور زمین کی بادشاہت میں جو چیزیں خدا نے پیدا کی ہیں ان پر نظر نہیں کی اور اس بات پر (خیال نہیں کیا) کہ عجب نہیں ان (کی موت) کا وقت نزدیک پہنچ گیا ہو۔ تو اس کے بعد وہ اور کس بات پر ایمان لائیں گے
سورہ اعراف، آیت 7:185لوگوں کا حساب (اعمال کا وقت) نزدیک آپہنچا ہے اور وہ غفلت میں (پڑے اس سے) منہ پھیر رہے ہیں
سورہ انبیاء، آیت 21:1اور (قیامت کا) سچا وعدہ قریب آجائے تو ناگاہ کافروں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں (اور کہنے لگیں کہ) ہائے شامت ہم اس (حال) سے غفلت میں رہے بلکہ (اپنے حق میں) ظالم تھے
سورہ انبیاء، آیت 21:97قیامت قریب آ پہنچی اور چاند شق ہوگیا
سورہ قمر، آیت 54:1دیکھو اس کا کہا نہ ماننا اور قربِ (خدا) حاصل کرتے رہنا
سورہ علق، آیت 96:19