مواد پر جائیں
Quran Maqasid

نادِم

قرآن میں نادم

معنی: نادم ہونے والے

نادم قرآن کی 4 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
5
آیات
5
سورتیں
4
مادّہ
ن د م

نادِم

اسم · 5 بار

معنی: نادم ہونے والے · دوسرے تراجم: نادم ہونے والوں میں, ندامت اٹھانے والے۔ شرمسار ہونے والے, نادم

قرآن میں صورتیں

  • نَٰدِمِينَ ×4
  • ٱلنَّٰدِمِينَ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الندم والندامة: التحسر من تغير رأي في أمر فائت. قال تعالى: فأصبح من النادمين

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿فأصبح من النادمين﴾ [المائدة: 31] الندم والندامة: التحسر من تغير أمر في رأي فائت. قيل: وأصله: من منادمة الحزن له، أي من مداومتها ومقارنتها، من المنادمة على الشراب. ومنه قيل: نديم وندمان ومنادم، لمن يداوم معك على الشراب.

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ن د م پر مکمل اندراجات

نادم والی آیات

5 میں سے آیات 1–5

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اب خدا نے ایک کوّا بھیجا جو زمین کریدنے لگا تاکہ اسے دکھائے کہ اپنے بھائی کی لاش کو کیونکر چھپائے کہنے لگا اے ہے مجھ سے اتنا بھی نہ ہو سکا کہ اس کوے کے برابر ہوتا کہ اپنے بھائی کی لاش چھپا دیتا پھر وہ پشیمان ہوا

    سورہ مائدہ، آیت 5:31
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو جن لوگوں کے دلوں میں (نفاق کا) مرض ہے تم ان کو دیکھو گے کہ ان میں دوڑ دوڑ کے ملے جاتے ہیں کہتے ہیں کہ ہمیں خوف ہے کہ کہیں ہم پر زمانے کی گردش نہ آجائے سو قریب ہے کہ خدا فتح بھیجے یا اپنے ہاں سے کوئی اور امر (نازل فرمائے) پھر یہ اپنے دل کی باتوں پر جو چھپایا کرتے تھے پشیمان ہو کر رہ جائیں گے

    سورہ مائدہ، آیت 5:52
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    فرمایا کہ یہ تھوڑے ہی عرصے میں پشیمان ہو کر رہ جائیں گے

    سورہ مومنون، آیت 23:40
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو انہوں نے اس کی کونچیں کاٹ ڈالیں پھر نادم ہوئے

    سورہ شعراء، آیت 26:157
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    مومنو! اگر کوئی بدکردار تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو خوب تحقیق کرلیا کرو (مبادا) کہ کسی قوم کو نادانی سے نقصان پہنچا دو۔ پھر تم کو اپنے کئے پر نادم ہونا پڑے

    سورہ حجرات، آیت 49:6