مواد پر جائیں
Quran Maqasid

نافَقُ

قرآن میں نافق

معنی: جنہوں نے منافقت کی

نافق قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
2
آیات
2
سورتیں
2
مادّہ
ن ف ق

نافَقُ

فعل · 2 بار

معنی: جنہوں نے منافقت کی

قرآن میں صورتیں

  • نَافَقُوا۟ ×2

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

نفق الشيء: مضى ونفد، ينفق، إما بالبيع نحو: نفق البيع نفاقا، ومنه: نفاق الأيم، ونفق القوم: إذا نفق سوقهم، وإما بالموت نحو:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿أن تبتغي نفقا في الأرض﴾ [الأنعام: 35] أي سربا تدخل فيه. والنفق: الطريق النافذ، والسرب في الأرض. ومنه: نافقاء اليربوع، لبعض حجرته. وقد نافق اليربوع ونفق، وذلك أنه يتخذ لحجره أبوابا متعددة، فإذا أمد الحارش يده ليأخذه خرج من بعض الأبواب.

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ن ف ق پر مکمل اندراجات

نافق والی آیات

2 میں سے آیات 1–2

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور منافقوں کو بھی معلوم کرلے اور (جب) ان سے کہا گیا کہ آؤ خدا کے رستے میں جنگ کرو یا (کافروں کے) حملوں کو روکو۔ تو کہنے لگے کہ اگر ہم کو لڑائی کی خبر ہوتی تو ہم ضرور تمہارے ساتھ رہتے یہ اس دن ایمان کی نسبت کفر سے زیادہ قریب تھے منہ سے وہ باتیں کہتے ہیں جو ان کے دل میں نہیں ہیں۔ اور جو کچھ یہ چھپاتے ہیں خدا ان سے خوب واقف ہے

    سورہ آلِ عمران، آیت 3:167
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کیا تم نے ان منافقوں کو نہیں دیکھا جو اپنے کافر بھائیوں سے جو اہل کتاب ہیں کہا کرتے ہیں کہ اگر تم جلا وطن کئے گئے تو ہم بھی تمہارے ساتھ نکل چلیں گے اور تمہارے بارے میں کبھی کسی کا کہا نہ مانیں گے۔ اور اگر تم سے جنگ ہوئی تو تمہاری مدد کریں گے۔ مگر خدا ظاہر کئے دیتا ہے کہ یہ جھوٹے ہیں

    سورہ حشر، آیت 59:11