نَزَغَ
فعل · 4 بارمعنی: وسوسہ آئے تجھ کو · دوسرے تراجم: وسوسہ, فساد ڈلواتا ہے
قرآن میں صورتیں
- يَنزَغَنَّكَ ×2
- نَّزَغَ ×1
- يَنزَغُ ×1
نَزَغَ
معنی: وسوسہ آئے تجھ کو
نزغ قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 6 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: وسوسہ آئے تجھ کو · دوسرے تراجم: وسوسہ, فساد ڈلواتا ہے
معنی: کوئی وسوسہ
النزغ: دخول في أمر لإفساده. قال تعالى:
قوله تعالى: ﴿وإما ينزغنك﴾ [الأعراف: 200] أي يوسوس. وقال الترمذي: يستخفنك. يقال: نزغ به: استخف. وقيل: يفسد، ومنه: ﴿من بعد أن نزغ الشيطان بيني وبين إخوتي﴾ [يوسف: 100] أي أفسد. وقيل: النزغ: الإغراء والتسليط. وأصل النزغ الدخول في الأمر لإفساده.
4 میں سے آیات 1–4
اور اگر شیطان کی طرف سے تمہارے دل میں کسی طرح کا وسوسہ پیدا ہو تو خدا سے پناہ مانگو۔ بےشک وہ سننے والا (اور) سب کچھ جاننے والا ہے
سورہ اعراف، آیت 7:200اور اپنے والدین کو تخت پر بٹھایا اور سب یوسفؑ کے آگے سجدہ میں گر پڑے اور (اس وقت) یوسف نے کہا ابا جان یہ میرے اس خواب کی تعبیر ہے جو میں نے پہلے (بچپن میں) دیکھا تھا۔ میرے پروردگار نے اسے سچ کر دکھایا اور اس نے مجھ پر (بہت سے) احسان کئے ہیں کہ مجھ کو جیل خانے سے نکالا۔ اور اس کے بعد کہ شیطان نے مجھ میں اور میرے بھائیوں میں فساد ڈال دیا تھا۔ آپ کو گاؤں سے یہاں لایا۔ بےشک میرا پروردگار جو چاہتا ہے تدبیر سے کرتا ہے۔ وہ دانا (اور) حکمت والا ہے
سورہ یوسف، آیت 12:100اور میرے بندوں سے کہہ دو کہ (لوگوں سے) ایسی باتیں کہا کریں جو بہت پسندیدہ ہوں۔ کیونکہ شیطان (بری باتوں سے) ان میں فساد ڈلوا دیتا ہے۔ کچھ شک نہیں کہ شیطان انسان کا کھلا دشمن ہے
سورہ بنی اسرائیل، آیت 17:53اور اگر تمہیں شیطان کی جانب سے کوئی وسوسہ پیدا ہو تو خدا کی پناہ مانگ لیا کرو۔ بےشک وہ سنتا جانتا ہے
سورہ حٰم السجدہ، آیت 41:36