واقِع
اسم · 6 بارمعنی: البتہ واقع ہونے والا ہے · دوسرے تراجم: گرنے والا ہے, واقع ہونے والا ہے, البتہ واقع ہونے والی ہے, جو واقع ہونے والا ہے
قرآن میں صورتیں
- وَاقِعٌۢ ×3
- لَوَٰقِعٌ ×3
واقِع
معنی: البتہ واقع ہونے والا ہے
واقع قرآن کی 6 سورتوں کی 6 آیات میں 6 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: البتہ واقع ہونے والا ہے · دوسرے تراجم: گرنے والا ہے, واقع ہونے والا ہے, البتہ واقع ہونے والی ہے, جو واقع ہونے والا ہے
الوقوع: ثبوت الشيء وسقوطه. يقال: وقع الطائر وقوعا، والواقعة لا تقال إلا في الشدة والمكروه، وأكثر ما جاء في القرآن من لفظ «وقع» جاء في العذاب والشدائد نحو: إذا وقعت الواقعة ليس لوقعتها كاذبة
الواو والقاف والعين أصل واحد يرجع إليه فروعه، يدل
6 میں سے آیات 1–6
اور جب ہم نے ان (کے سروں) پر پہاڑ اٹھا کھڑا کیا گویا وہ سائبان تھا اور انہوں نے خیال کیا کہ وہ ان پر گرتا ہے تو (ہم نے کہا کہ) جو ہم نے تمہیں دیا ہے اسے زور سے پکڑے رہو۔ اور جو اس میں لکھا ہے اس پر عمل کرو تاکہ بچ جاؤ
سورہ اعراف، آیت 7:171تم دیکھو گے کہ ظالم اپنے اعمال (کے وبال) سے ڈر رہے ہوں گے اور وہ ان پر پڑے گا۔ اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے وہ بہشت کے باغوں میں ہوں گے۔ وہ جو کچھ چاہیں گے ان کے لیے ان کے پروردگار کے پاس (موجود) ہوگا۔ یہی بڑا فضل ہے
سورہ شوریٰ، آیت 42:22اور انصاف (کا دن) ضرور واقع ہوگا
سورہ ذاریات، آیت 51:6کہ تمہارے پروردگار کا عذاب واقع ہو کر رہے گا
سورہ طور، آیت 52:7ایک طلب کرنے والے نے عذاب طلب کیا جو نازل ہو کر رہے گا
سورہ معارج، آیت 70:1کہ جس بات کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ ہو کر رہے گی
سورہ مرسلات، آیت 77:7