مواد پر جائیں
Quran Maqasid

وَقُود

قرآن میں وقود

معنی: ایندھن ہیں اس کا

وقود قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
4
آیات
4
سورتیں
4
مادّہ
و ق د

وَقُود

اسم · 4 بار

معنی: ایندھن ہیں اس کا · دوسرے تراجم: ایندھن ہیں, ایندھن اس کا, ایندھن

قرآن میں صورتیں

  • وَقُودُهَا ×2
  • وَقُودُ ×1
  • ٱلْوَقُودِ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الواو والقاف والدال: كلمة تدل على اشتعال نار. وقدت النار تقد واتقدت وتوقدت، وأوقدتها أنا. والوقود: الحطب. والوقود: فعل النار إذا وقدت. والوقد: نفس النار. ووقدة الصيف: أشده حرا.

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس

الوقود: الحطب. يقال: ما أجود هذا الوقود للحطب قال الله تعالى: أولئك هم وقود النار . الوقد: نفس النار. ووقدت النار تقد وقدا وقدة ووقدانا ووقودا، بالضم، ووقودا عن سيبويه؛ قال: والأكثر أن الضم للمصدر والفتح للحطب؛ قال الزجاج: المصدر مضموم ويجوز فيه الفتح وقد رووا: وقدت النار وقودا، مثل قبلت الشيء قبولا. وقد جاء في المصدر…

لسان العرب — ابن منظور
مادّہ و ق د پر مکمل اندراجات

وقود والی آیات

4 میں سے آیات 1–4

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    لیکن اگر (ایسا) نہ کر سکو اور ہرگز نہیں کر سکو گے تو اس آگ سے ڈرو جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہوں گے (اور جو) کافروں کے لیے تیار کی گئی ہے

    سورہ بقرہ، آیت 2:24
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جو لوگ کافر ہوئے (اس دن) نہ تو ان کا مال ہی خدا (کے عذاب) سے ان کو بچا سکے گا اور نہ ان کی اولاد ہی (کچھ کام آئے گی) اور یہ لوگ آتش (جہنم) کا ایندھن ہوں گے

    سورہ آلِ عمران، آیت 3:10
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    مومنو! اپنے آپ کو اور اپنے اہل عیال کو آتش (جہنم) سے بچاؤ جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہیں اور جس پر تند خو اور سخت مزاج فرشتے (مقرر) ہیں جو ارشاد خدا ان کو فرماتا ہے اس کی نافرمانی نہیں کرتے اور جو حکم ان کو ملتا ہے اسے بجا لاتے ہیں

    سورہ تحریم، آیت 66:6
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (یعنی) آگ (کی خندقیں) جس میں ایندھن (جھونک رکھا) تھا

    سورہ بروج، آیت 85:5