يَتَكَبَّرُ
فعل · 2 بارمعنی: تو تکبر کرے · دوسرے تراجم: جو تکبر کرتے ہیں
قرآن میں صورتیں
- تَتَكَبَّرَ ×1
- يَتَكَبَّرُونَ ×1
يَتَكَبَّرُ
معنی: تو تکبر کرے
يتكبر قرآن کی 1 سورہ کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تو تکبر کرے · دوسرے تراجم: جو تکبر کرتے ہیں
الكبير والصغير من الأسماء المتضايفة التي تقال عند اعتبار بعضها ببعض، فالشيء قد يكون صغيرا في جنب شيء، وكبيرا في جنب غيره، ويستعملان في الكمية المتصلة كالأجسام، وذلك كالكثير والقليل، وفي الكمية المنفصلة كالعدد، وربما يتعاقب الكثير والكبير على شيء واحد بنظرين مختلفين نحو: قل فيهما إثم كبير [البقرة/ 219] و: كثير قرئ…
قوله تعالى: ﴿وإن كان كبر عليك إعراضهم﴾ [الأنعام: 35] أي صعب وشق. قوله: ﴿وإنها لكبيرة﴾ [البقرة: 45] أي شاقة. ثم إن الكبر والصغر اسمان متضايفان باعتبار بعضها ببعض، فرب شيء يكون كبيرا بالنسبة لما دونه، صغيرا بالنسبة لما فرقه، ويستعملان في الكمية المتصلة كما في الأجسام نحو: الجمل أكبر من الفرس، كالقلة والكثرة في…
2 میں سے آیات 1–2
فرمایا تو (بہشت سے) اتر جا تجھے شایاں نہیں کہ یہاں غرور کرے پس نکل جا۔ تو ذلیل ہے
سورہ اعراف، آیت 7:13جو لوگ زمین میں ناحق غرور کرتے ہیں ان کو اپنی آیتوں سے پھیر دوں گا۔ اگر یہ سب نشانیاں بھی دیکھ لیں تب بھی ان پر ایمان نہ لائیں اور اگر راستی کا رستہ دیکھیں تو اسے (اپنا) رستہ نہ بنائیں۔ اور اگر گمراہی کی راہ دیکھیں تو اسے رستہ بنالیں۔ یہ اس لیے کہ انہوں نے ہماری آیات کو جھٹلایا اور ان سے غفلت کرتے رہے
سورہ اعراف، آیت 7:146