مواد پر جائیں
Quran Maqasid

مُسْتَكْبِر

قرآن میں مستكبر

معنی: تکبر کرتے ہوئے

مستكبر قرآن کی 5 سورتوں کی 6 آیات میں 6 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
6
آیات
6
سورتیں
5
مادّہ
ك ب ر

مُسْتَكْبِر

اسم · 6 بار

معنی: تکبر کرتے ہوئے · دوسرے تراجم: تکبر کرنے والے ہیں, تکبر کرنے والوں کو

قرآن میں صورتیں

  • مُّسْتَكْبِرُونَ ×2
  • مُسْتَكْبِرًا ×2
  • ٱلْمُسْتَكْبِرِينَ ×1
  • مُسْتَكْبِرِينَ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الكبير والصغير من الأسماء المتضايفة التي تقال عند اعتبار بعضها ببعض، فالشيء قد يكون صغيرا في جنب شيء، وكبيرا في جنب غيره، ويستعملان في الكمية المتصلة كالأجسام، وذلك كالكثير والقليل، وفي الكمية المنفصلة كالعدد، وربما يتعاقب الكثير والكبير على شيء واحد بنظرين مختلفين نحو: قل فيهما إثم كبير [البقرة/ 219] و: كثير قرئ…

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿وإن كان كبر عليك إعراضهم﴾ [الأنعام: 35] أي صعب وشق. قوله: ﴿وإنها لكبيرة﴾ [البقرة: 45] أي شاقة. ثم إن الكبر والصغر اسمان متضايفان باعتبار بعضها ببعض، فرب شيء يكون كبيرا بالنسبة لما دونه، صغيرا بالنسبة لما فرقه، ويستعملان في الكمية المتصلة كما في الأجسام نحو: الجمل أكبر من الفرس، كالقلة والكثرة في…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ك ب ر پر مکمل اندراجات

مستكبر والی آیات

6 میں سے آیات 1–6

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تمہارا معبود تو اکیلا خدا ہے۔ تو جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ان کے دل انکار کر رہے ہیں اور وہ سرکش ہو رہے ہیں

    سورہ نحل، آیت 16:22
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    یہ جو کچھ چھپاتے ہیں اور جو ظاہر کرتے ہیں خدا اس کو ضرور جانتا ہے۔ وہ سرکشوں کو ہرگز پسند نہیں کرتا

    سورہ نحل، آیت 16:23
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    ان سے سرکشی کرتے، کہانیوں میں مشغول ہوتے اور بیہودہ بکواس کرتے تھے

    سورہ مومنون، آیت 23:67
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جب اس کو ہماری آیتیں سنائی جاتی ہیں تو اکڑ کر منہ پھیر لیتا ہے گویا اُن کو سنا ہی نہیں جیسے اُن کے کانوں میں ثقل ہے تو اس کو درد دینے والے عذاب کی خوشخبری سنادو

    سورہ لقمان، آیت 31:7
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (کہ) خدا کی آیتیں اس کو پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو ان کو سن تو لیتا ہے (مگر) پھر غرور سے ضد کرتا ہے کہ گویا ان کو سنا ہی نہیں۔ سو ایسے شخص کو دکھ دینے والے عذاب کی خوشخبری سنا دو

    سورہ جاثیہ، آیت 45:8
  6. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جب ان سے کہا جائے کہ آؤ رسول خدا تمہارے لئے مغفرت مانگیں تو سر ہلا دیتے ہیں اور تم ان کو دیکھو کہ تکبر کرتے ہوئے منہ پھیر لیتے ہیں

    سورہ منافقون، آیت 63:5