يُدْحِضُ
فعل · 2 بارمعنی: تاکہ زائل کردیں/ پھسلا دیں · دوسرے تراجم: تاکہ نیچا دکھائیں
قرآن میں صورتیں
- لِيُدْحِضُوا۟ ×2
يُدْحِضُ
معنی: تاکہ زائل کردیں/ پھسلا دیں
يدحض قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تاکہ زائل کردیں/ پھسلا دیں · دوسرے تراجم: تاکہ نیچا دکھائیں
قال تعالى: حجتهم داحضة عند ربهم
الدال والحاء والضاد أصل يدل على زوال وزلق. يقال دحضت رجله: زلقت. ومنه دحضت الشمس: زالت. ودحضت حجة فلان، إذا لم تثبت. قال الله جل ثناؤه: ﴿حجتهم داحضة عند ربهم﴾ [الشورى: 16].
2 میں سے آیات 1–2
اور ہم جو پیغمبروں کو بھیجا کرتے ہیں تو صرف اس لئے کہ (لوگوں کو خدا کی نعمتوں کی) خوشخبریاں سنائیں اور (عذاب سے) ڈرائیں۔ اور جو کافر ہیں وہ باطل کی (سند) سے جھگڑا کرتے ہیں تاکہ اس سے حق کو پھسلا دیں اور انہوں نے ہماری آیتوں کو اور جس چیز سے ان کو ڈرایا جاتا ہے ہنسی بنا لیا
سورہ کہف، آیت 18:56ان سے پہلے نوح کی قوم اور ان کے بعد اور اُمتوں نے بھی (پیغمبروں کی) تکذیب کی۔ اور ہر اُمت نے اپنے پیغمبر کے بارے میں یہی قصد کیا کہ اس کو پکڑ لیں اور بیہودہ (شہبات سے) جھگڑتے رہے کہ اس سے حق کو زائل کردیں تو میں نے ان کو پکڑ لیا (سو دیکھ لو) میرا عذاب کیسا ہوا
سورہ مومن، آیت 40:5