يَدَّعُ
فعل · 3 بارمعنی: وہ طلب کریں گے · دوسرے تراجم: تم مانگو گے, تم تقاضا کرتے
قرآن میں صورتیں
- تَدَّعُونَ ×2
- يَدَّعُونَ ×1
يَدَّعُ
معنی: وہ طلب کریں گے
يدع قرآن کی 5 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: وہ طلب کریں گے · دوسرے تراجم: تم مانگو گے, تم تقاضا کرتے
معنی: دھکے دیئے جائیں گے ان کو · دوسرے تراجم: جو دھکے دیتا ہے
الدعاء كالنداء، إلا أن النداء قد يقال بيا، أو أيا، ونحو ذلك من غير أن يضم إليه الاسم، والدعاء لا يكاد يقال إلا إذا كان معه الاسم، نحو: يا فلان، وقد يستعمل كل واحد منهما موضع الآخر. قال تعالى: كمثل الذي ينعق بما لا يسمع إلا دعاء ونداء [البقرة/ 171] ، ويستعمل استعمال التسمية، نحو: دعوت ابني زيدا، أي: سميته، قال تعالى:…
قوله تعالى: ﴿دعوا الله﴾ [يونس: 22]، أي استغاثوا به. قيل: والدعاء كالنداء إلا أن النداء قد يقال إذا قيل: "يا" و "أيا"، وإن لم يضم معه اسم. والدعاء لا يكاد يقال إلا ومعه اسم المدعو نحو: يا فلان. وقد يقع كل منهما موقع الآخر، ويستعمل استعمال التسمية فيتعدى تعديتها لاثنين إلى ثانيها بجزء الجزء. قال الشاعر: [من الطويل]
5 میں سے آیات 1–5
وہاں ان کے لئے میوے اور جو چاہیں گے (موجود ہوگا)
سورہ یٰسین، آیت 36:57ہم دنیا کی زندگی میں بھی تمہارے دوست تھے اور آخرت میں بھی (تمہارے رفیق ہیں) ۔ اور وہاں جس (نعمت) کو تمہارا جی چاہے گا تم کو (ملے گی) اور جو چیز طلب کرو گے تمہارے لئے (موجود ہوگی)
سورہ حٰم السجدہ، آیت 41:31جس دن ان کو آتش جہنم کی طرف دھکیل دھکیل کر لے جائیں گے
سورہ طور، آیت 52:13سو جب وہ دیکھ لیں گے کہ وہ (وعدہ) قریب آگیا تو کافروں کے منہ برے ہوجائیں گے اور (ان سے) کہا جائے گا کہ یہ وہی ہے جس کے تم خواستگار تھے
سورہ ملک، آیت 67:27یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے
سورہ ماعون، آیت 107:2