داعِي
اسم · 4 بارمعنی: پکارنے والے کی · دوسرے تراجم: اور بلانے والا, داعی کی۔ طرف بلانے والے کی, داعی کو
قرآن میں صورتیں
- دَاعِىَ ×2
- ٱلدَّاعِىَ ×1
- وَدَاعِيًا ×1
داعِي
معنی: پکارنے والے کی
داعي قرآن کی 3 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: پکارنے والے کی · دوسرے تراجم: اور بلانے والا, داعی کی۔ طرف بلانے والے کی, داعی کو
الدعاء كالنداء، إلا أن النداء قد يقال بيا، أو أيا، ونحو ذلك من غير أن يضم إليه الاسم، والدعاء لا يكاد يقال إلا إذا كان معه الاسم، نحو: يا فلان، وقد يستعمل كل واحد منهما موضع الآخر. قال تعالى: كمثل الذي ينعق بما لا يسمع إلا دعاء ونداء [البقرة/ 171] ، ويستعمل استعمال التسمية، نحو: دعوت ابني زيدا، أي: سميته، قال تعالى:…
قوله تعالى: ﴿دعوا الله﴾ [يونس: 22]، أي استغاثوا به. قيل: والدعاء كالنداء إلا أن النداء قد يقال إذا قيل: "يا" و "أيا"، وإن لم يضم معه اسم. والدعاء لا يكاد يقال إلا ومعه اسم المدعو نحو: يا فلان. وقد يقع كل منهما موقع الآخر، ويستعمل استعمال التسمية فيتعدى تعديتها لاثنين إلى ثانيها بجزء الجزء. قال الشاعر: [من الطويل]
4 میں سے آیات 1–4
اس روز لوگ ایک پکارنے والے کے پیچھے چلیں گے اور اس کی پیروی سے انحراف نہ کرسکیں گے اور خدا کے سامنے آوازیں پست ہوجائیں گی تو تم آواز خفی کے سوا کوئی آواز نہ سنو گے
سورہ طٰہٰ، آیت 20:108اور خدا کی طرف بلانے والا اور چراغ روشن
سورہ احزاب، آیت 33:46اے قوم! خدا کی طرف بلانے والے کی بات قبول کرو اور اس پر ایمان لاؤ۔ خدا تمہارے گناہ بخش دے گا اور تمہیں دکھ دینے والے عذاب سے پناہ میں رکھے گا
سورہ احقاف، آیت 46:31اور جو شخص خدا کی طرف بلانے والے کی بات قبول نہ کرے گا تو وہ زمین میں (خدا کو) عاجز نہیں کرسکے گا اور نہ اس کے سوا اس کے حمایتی ہوں گے۔ یہ لوگ صریح گمراہی میں ہیں
سورہ احقاف، آیت 46:32