مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ملک، آیت 27

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فلما راوه زلفة سيئت وجوه الذين كفروا وقيل هذا الذي كنتم به تدعون

سو جب وہ دیکھ لیں گے کہ وہ (وعدہ) قریب آگیا تو کافروں کے منہ برے ہوجائیں گے اور (ان سے) کہا جائے گا کہ یہ وہی ہے جس کے تم خواستگار تھے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 30 میں سے آیت 27
  • پارہ 29
  • صفحہ 564

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. فَلَمَّاپھر جبfalammā
  2. رَأَوْهُوہ دیکھ لیں گے اس کوra-awhu
  3. زُلْفَةًۭنزدیکzul'fatan
  4. سِيٓـَٔتْبگڑ جائیں گےsīat
  5. وُجُوهُچہرےwujūhu
  6. ٱلَّذِينَان لوگوں کےalladhīna
  7. كَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarū
  8. وَقِيلَاور کہہ دیاجائے گاwaqīla
  9. هَـٰذَایہ ہےhādhā
  10. ٱلَّذِىوہ چیزalladhī
  11. كُنتُمتھے تمkuntum
  12. بِهِۦساتھ اس کےbihi
  13. تَدَّعُونَتم تقاضا کرتےtaddaʿūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں