يَسْبِتُ
فعل · 1 بارمعنی: ہفتہ ہوتا
قرآن میں صورتیں
- يَسْبِتُونَ ×1
يَسْبِتُ
معنی: ہفتہ ہوتا
يسبت قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: ہفتہ ہوتا
أصل السبت: القطع، ومنه سبت السير:
قوله تعالى: ﴿وجعلنا نومكم سباتا﴾ [النبأ: 9] أي قطعا لأعمالكم التي تزاولونها نهارا، والمعنى: جعلناه راحة لكم. أو لأنه تنقطع فيه حركاتكم فتسكنون. والسبات: السكون، ومنه يوم السبت لأنه يقال أنه تعالى قطع فيه بعض خلق الأرض، أو لأنه حرم على اليهود فيه العمل. يقال: أسبت: إذا دخل في السبت. وسبت يسبت إذا عظمه، ومنه قوله تعالى:…
1 میں سے آیات 1–1
اور ان سے اس گاؤں کا حال تو پوچھو جب لب دریا واقع تھا۔ جب یہ لوگ ہفتے کے دن کے بارے میں حد سے تجاوز کرنے لگے (یعنی) اس وقت کہ ان کے ہفتے کے دن مچھلیاں ان کے سامنے پانی کے اوپر آتیں اور جب ہفتے کا دن نہ ہوتا تو نہ آتیں۔ اسی طرح ہم ان لوگوں کو ان کی نافرمانیوں کے سبب آزمائش میں ڈالنے لگے
سورہ اعراف، آیت 7:163