مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ روم، آیت 57

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فيومئذ لا ينفع الذين ظلموا معذرتهم ولا هم يستعتبون

تو اس روز ظالم لوگوں کو ان کا عذر کچھ فائدہ نہ دے گا اور نہ اُن سے توبہ قبول کی جائے گی

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 60 میں سے آیت 57
  • پارہ 21
  • صفحہ 410

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی نہ کوئی معقول عذر پیش کر سکیں گے جو کام آئے اور نہ ان سے کہا جائے گا کہ اچھا اب توبہ اور اطاعت سے اپنے پروردگار کو راضی کر لو، کیونکہ اس کا وقت گذر چکا اب تو ہمیشہ کی سزا بھگتنے کےسوا چارہ نہیں۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. فَيَوْمَئِذٍۢتو اس دنfayawma-idhin
  2. لَّانہlā
  3. يَنفَعُنفع دے گیyanfaʿu
  4. ٱلَّذِينَان لوگوں کوalladhīna
  5. ظَلَمُوا۟جنہوں نے ظلم کیاẓalamū
  6. مَعْذِرَتُهُمْان کی معذرتmaʿdhiratuhum
  7. وَلَااور نہwalā
  8. هُمْوہhum
  9. يُسْتَعْتَبُونَتوبہ قبول کیے جائیں گےyus'taʿtabūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں