يَسْتَفِزَّ
فعل · 3 بارمعنی: اور بہکالے/ اکسالے · دوسرے تراجم: البتہ عاجز کردیں تجھ کو, اکھاڑ پھینکے ان کو
قرآن میں صورتیں
- وَٱسْتَفْزِزْ ×1
- لَيَسْتَفِزُّونَكَ ×1
- يَسْتَفِزَّهُم ×1
يَسْتَفِزَّ
معنی: اور بہکالے/ اکسالے
يستفز قرآن کی 1 سورہ کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اور بہکالے/ اکسالے · دوسرے تراجم: البتہ عاجز کردیں تجھ کو, اکھاڑ پھینکے ان کو
قال تعالى: واستفزز من استطعت منهم بصوتك
قوله تعالى: ﴿واستفزز من استطعت منهم﴾] الإسراء:64 [أي أزعجهم وقلقهم. يقال: استفزه يستفزه أي: استخفه مزعجا له، ومنه قوله تعالى: ﴿وأن كادوا ليستفزونك من الأرض ليخرجوك منها﴾] الإسراء:76 [، ومثله: ﴿فأراد أن يستفزهم من الأرض﴾] الإسراء:103 [أي يزعجهم ويحركهم تحريكا عنيفا.
3 میں سے آیات 1–3
اور ان میں سے جس کو بہکا سکے اپنی آواز سے بہکاتا رہ۔ اور ان پر اپنے سواروں اور پیاروں کو چڑھا کر لاتا رہ اور ان کے مال اور اولاد میں شریک ہوتا رہ اور ان سے وعدے کرتا رہ۔ اور شیطان جو وعدے ان سے کرتا ہے سب دھوکا ہے
سورہ بنی اسرائیل، آیت 17:64اور قریب تھا کہ یہ لوگ تمہیں زمین (مکہ) سے پھسلا دیں تاکہ تمہیں وہاں سے جلاوطن کر دیں۔ اور اس وقت تمہارے پیچھے یہ بھی نہ رہتے مگر کم
سورہ بنی اسرائیل، آیت 17:76تو اس نے چاہا کہ ان کو سر زمین (مصر) سے نکال دے تو ہم نے اس کو اور جو اس کے ساتھ تھے سب کو ڈبو دیا
سورہ بنی اسرائیل، آیت 17:103