يَوْم
اسم · 475 بارمعنی: اور یوم · دوسرے تراجم: دن, دنوں, اس دن سے, دن کا
قرآن میں صورتیں
- يَوْمِ ×217
- يَوْمَئِذٍ ×65
- وَيَوْمَ ×44
- ٱلْيَوْمَ ×41
- وَٱلْيَوْمِ ×23
- أَيَّامٍ ×20
- يَوْمًا ×16
- لِيَوْمٍ ×8
يَوْم
معنی: اور یوم
يوم قرآن کی 80 سورتوں کی 437 آیات میں 475 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اور یوم · دوسرے تراجم: دن, دنوں, اس دن سے, دن کا
اليوم يعبر به عن وقت طلوع الشمس إلى غروبها. وقد يعبر به عن مدة من الزمان أي مدة كانت، قال تعالى: إن الذين تولوا منكم يوم التقى الجمعان
الياء والواو والميم: كلمة واحدة، هي اليوم: الواحد من الأيام، ثم يستعيرونه في الأمر العظيم ويقولون نعم فلان في اليوم إذا نزل. وأنشد:
437 میں سے آیات 381–400
اس روز بہت سے منہ رونق دار ہوں گے
سورہ قیامہ، آیت 75:22اور بہت سے منہ اس دن اداس ہوں گے
سورہ قیامہ، آیت 75:24اس دن تجھ کو اپنے پروردگار کی طرف چلنا ہے
سورہ قیامہ، آیت 75:30یہ لوگ نذریں پوری کرتے ہیں اور اس دن سے جس کی سختی پھیل رہی ہوگی خوف رکھتے ہیں
سورہ دہر، آیت 76:7ہم کو اپنے پروردگار سے اس دن کا ڈر لگتا ہے (جو چہروں کو) کریہہ المنظر اور (دلوں کو) سخت (مضطر کر دینے والا) ہے
سورہ دہر، آیت 76:10تو خدا ان کو اس دن کی سختی سے بچالے گا اور تازگی اور خوش دلی عنایت فرمائے گا
سورہ دہر، آیت 76:11یہ لوگ دنیا کو دوست رکھتے ہیں اور (قیامت کے) بھاری دن کو پس پشت چھوڑے دیتے ہیں
سورہ دہر، آیت 76:27بھلا (ان امور میں) تاخیر کس دن کے لئے کی گئی؟
سورہ مرسلات، آیت 77:12فیصلے کے دن کے لئے
سورہ مرسلات، آیت 77:13اور تمہیں کیا خبر کہ فیصلے کا دن کیا ہے؟
سورہ مرسلات، آیت 77:14اس دن جھٹلانے والوں کے لئے خرابی ہے
سورہ مرسلات، آیت 77:15اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
سورہ مرسلات، آیت 77:19اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
سورہ مرسلات، آیت 77:24اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
سورہ مرسلات، آیت 77:28اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
سورہ مرسلات، آیت 77:34یہ وہ دن ہے کہ (لوگ) لب تک نہ ہلا سکیں گے
سورہ مرسلات، آیت 77:35اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
سورہ مرسلات، آیت 77:37یہی فیصلے کا دن ہے (جس میں) ہم نے تم کو اور پہلے لوگوں کو جمع کیا ہے
سورہ مرسلات، آیت 77:38اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
سورہ مرسلات، آیت 77:40اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہوگی
سورہ مرسلات، آیت 77:45