مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ دہر، آیت 11

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فوقاهم الله شر ذلك اليوم ولقاهم نضرة وسرورا

تو خدا ان کو اس دن کی سختی سے بچالے گا اور تازگی اور خوش دلی عنایت فرمائے گا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 31 میں سے آیت 11
  • پارہ 29
  • صفحہ 579

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. فَوَقَىٰهُمُپس بچالے گا ان کوfawaqāhumu
  2. ٱللَّهُاللہl-lahu
  3. شَرَّشر سے۔ تکلیف سےsharra
  4. ذَٰلِكَکےdhālika
  5. ٱلْيَوْمِاس دنl-yawmi
  6. وَلَقَّىٰهُمْاور عطا کرے گا ان کوwalaqqāhum
  7. نَضْرَةًۭتازگیnaḍratan
  8. وَسُرُورًۭااور خوشیwasurūran

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں