يَوْم
اسم · 475 بارمعنی: اور یوم · دوسرے تراجم: دن, دنوں, اس دن سے, دن کا
قرآن میں صورتیں
- يَوْمِ ×217
- يَوْمَئِذٍ ×65
- وَيَوْمَ ×44
- ٱلْيَوْمَ ×41
- وَٱلْيَوْمِ ×23
- أَيَّامٍ ×20
- يَوْمًا ×16
- لِيَوْمٍ ×8
يَوْم
معنی: اور یوم
يوم قرآن کی 80 سورتوں کی 437 آیات میں 475 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اور یوم · دوسرے تراجم: دن, دنوں, اس دن سے, دن کا
اليوم يعبر به عن وقت طلوع الشمس إلى غروبها. وقد يعبر به عن مدة من الزمان أي مدة كانت، قال تعالى: إن الذين تولوا منكم يوم التقى الجمعان
الياء والواو والميم: كلمة واحدة، هي اليوم: الواحد من الأيام، ثم يستعيرونه في الأمر العظيم ويقولون نعم فلان في اليوم إذا نزل. وأنشد:
437 میں سے آیات 421–437
جس دن (تمام) لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے
سورہ مطففین، آیت 83:6اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
سورہ مطففین، آیت 83:10(یعنی) جو انصاف کے دن کو جھٹلاتے ہیں
سورہ مطففین، آیت 83:11بےشک یہ لوگ اس روز اپنے پروردگار (کے دیدار) سے اوٹ میں ہوں گے
سورہ مطففین، آیت 83:15تو آج مومن کافروں سے ہنسی کریں گے
سورہ مطففین، آیت 83:34اور اس دن کی جس کا وعدہ ہے
سورہ بروج، آیت 85:2جس دن دلوں کے بھید جانچے جائیں گے
سورہ طارق، آیت 86:9اس روز بہت سے منہ (والے) ذلیل ہوں گے
سورہ غاشیہ، آیت 88:2اور بہت سے منہ (والے) اس روز شادماں ہوں گے
سورہ غاشیہ، آیت 88:8اور دوزخ اس دن حاضر کی جائے گی تو انسان اس دن متنبہ ہو گا مگر تنبہ (سے) اسے (فائدہ) کہاں (مل سکے گا)
سورہ فجر، آیت 89:23تو اس دن نہ کوئی خدا کے عذاب کی طرح کا (کسی کو) عذاب دے گا
سورہ فجر، آیت 89:25یا بھوک کے دن کھانا کھلانا
سورہ بلد، آیت 90:14اس روز وہ اپنے حالات بیان کردے گی
سورہ زلزال، آیت 99:4اس دن لوگ گروہ گروہ ہو کر آئیں گے تاکہ ان کو ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں
سورہ زلزال، آیت 99:6بےشک ان کا پروردگار اس روز ان سے خوب واقف ہوگا
سورہ عادیات، آیت 100:11(وہ قیامت ہے) جس دن لوگ ایسے ہوں گے جیسے بکھرے ہوئے پتنگے
سورہ قارعہ، آیت 101:4پھر اس روز تم سے (شکر) نعمت کے بارے میں پرسش ہو گی
سورہ تکاثر، آیت 102:8