مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یونس، آیت 42

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ومنهم من يستمعون اليك افانت تسمع الصم ولو كانوا لا يعقلون

اور ان میں سے بعض ایسے ہیں کہ تمہاری طرف کان لگاتے ہیں تو کیا تم بہروں کو سناؤ گے اگرچہ کچھ بھی (سنتے) سمجھتے نہ ہوں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 109 میں سے آیت 42
  • پارہ 11
  • صفحہ 213

لفظ بہ لفظ

  1. وَمِنْهُماور ان میں سےwamin'hum
  2. مَّنجوman
  3. يَسْتَمِعُونَکان لگاتے ہیںyastamiʿūna
  4. إِلَيْكَ ۚتیری طرفilayka
  5. أَفَأَنتَکیا بھلا توafa-anta
  6. تُسْمِعُسنوائے گاtus'miʿu
  7. ٱلصُّمَّبہروں کوl-ṣuma
  8. وَلَوْاور اگرچہwalaw
  9. كَانُوا۟وہ ہوںkānū
  10. لَانہlā
  11. يَعْقِلُونَعقل رکھتےyaʿqilūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں