تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
بعض کے نزدیک ''نور'' عام ہے ''ضیاء'' سے ۔ ''ضیاء" خاص اس نور کو کہتے ہیں جو زیادہ تیز اور چمکدار ہو۔ بعض نے کہا کہ جس کی روشنی ذاتی ہو ، وہ ضیاء اور جس کی دوسرے سے مستفاد ہو ، وہ ''نور'' ہے ۔ سورج کی روشنی عالم اسباب میں کسی دوسرے کرہ سے حاصل نہیں ہوئی۔ چاند کی روشنی البتہ سورج سے مستفاد ہے ۔ اور بعض محققین نے دونوں میں یہ فرق بتلایا ہے کہ ''نور'' مطلق روشنی کو کہتے ہیں۔ ''ضیاء'' اور ''ضوء'' اس کے انتشار (پھیلاؤ) کا…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں