مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یونس، آیت 6

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان في اختلاف الليل والنهار وما خلق الله في السماوات والارض لايات لقوم يتقون

رات اور دن کے (ایک دوسرے کے پیچھے) آنے جانے میں اور جو چیزیں خدا نے آسمان اور زمین میں پیدا کی ہیں (سب میں) ڈرنے والوں کے لیے نشانیاں ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 109 میں سے آیت 6
  • پارہ 11
  • صفحہ 208

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

بلاشبہ دنیا کی ہر چھوٹی بڑی چیز میں خدا کی ہستی اور وحدانیت کے دلائل موجود ہیں ؂ وَفِی کُلِّ شَیْ ءٍ لَہُ اٰیَۃٌ تَدُلُّ عَلٰی اَنَّہُ وَاحِدٌ ۔ سورہ بقرہ میں پارہ سیقول کے ربع کے قریب ایک آیت گذر چکی جس میں زیادہ بسط و تفصیل سے ان نشانہائے قدرت کا بیان ہوا ہے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّبیشکinna
  2. فِىمیںfī
  3. ٱخْتِلَـٰفِاختلافikh'tilāfi
  4. ٱلَّيْلِراتal-layli
  5. وَٱلنَّهَارِاور دن کےwal-nahāri
  6. وَمَااور جوwamā
  7. خَلَقَپیدا کیاkhalaqa
  8. ٱللَّهُاللہ نےl-lahu
  9. فِىمیںfī
  10. ٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوںl-samāwāti
  11. وَٱلْأَرْضِاور زمین میںwal-arḍi
  12. لَـَٔايَـٰتٍۢالبتہ نشانیاں ہیںlaāyātin
  13. لِّقَوْمٍۢان لوگوں کے لیےliqawmin
  14. يَتَّقُونَجو بچنا چاہتے ہیںyattaqūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں