تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی ہر قسم کا سامان رونق و آسائش کا دیا۔ مثلاً حسن صورت ، سواری ، عمدہ پوشاک ، اثات البیت وغیرہ اور مال و دولت کے خزانے ، سونے چاندی وغیرہ کی کانیں عطا فرمائیں۔ اگر لِیُضِلُّوْا میں لام تعلیل لیا جائے تو مطلب یہ ہے کہ تکوینی طور پر یہ سامان ان نابکاروں کو اس لئے دیا گیا کہ مغرور ہو کر خود گمراہ ہوں اور دوسروں کو گمراہ کرنے میں خرچ کریں۔ بڑی آزادی سےدل کھول کر زور لگا لیں آخر میں دیکھ لیں گے کہ وہ کچھ بھی کام نہ…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں