مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یونس، آیت 94

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فان كنت في شك مما انزلنا اليك فاسال الذين يقرءون الكتاب من قبلك لقد جاءك الحق من ربك فلا تكونن من الممترين

اگر تم کو اس (کتاب کے) بارے میں جو ہم نے تم پر نازل کی ہے کچھ شک ہو تو جو لوگ تم سے پہلے کی (اُتری ہوئی) کتابیں پڑھتے ہیں ان سے پوچھ لو۔ تمہارے پروردگار کی طرف سے تمہارے پاس حق آچکا ہے تو تم ہرگز شک کرنے والوں میں نہ ہونا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 109 میں سے آیت 94
  • پارہ 11
  • صفحہ 219

لفظ بہ لفظ

  1. فَإِنپھر اگرfa-in
  2. كُنتَہے توkunta
  3. فِىمیںfī
  4. شَكٍّۢکسی شکshakkin
  5. مِّمَّآاس چیز کے بارے میں جوmimmā
  6. أَنزَلْنَآنازل کی ہم نےanzalnā
  7. إِلَيْكَتیری طرفilayka
  8. فَسْـَٔلِتو پوچھ لوfasali
  9. ٱلَّذِينَان لوگوں سےalladhīna
  10. يَقْرَءُونَجو پڑھتے ہیںyaqraūna
  11. ٱلْكِتَـٰبَکتابl-kitāba
  12. مِنسےmin
  13. قَبْلِكَ ۚتجھ سے پہلےqablika
  14. لَقَدْالبتہ تحقیقlaqad
  15. جَآءَكَآگیا تیرے پاسjāaka
  16. ٱلْحَقُّحقl-ḥaqu
  17. مِنطرف سےmin
  18. رَّبِّكَتیرے رب کیrabbika
  19. فَلَاپسfalā
  20. تَكُونَنَّہرگز نہ تم ہوناtakūnanna
  21. مِنَمیں سےmina
  22. ٱلْمُمْتَرِينَشک میں پڑنے والوںl-mum'tarīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں