تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی ابھی وقت نہیں آیا کہ ہر ایک کے عمل کا پورا بھگتان کیا جائے۔ لیکن جب وقت آئے گا تو یقینًا ذرہ ذرہ کا حساب کر دیا جائے گا تاخیر عذاب سے یہ نہ سمجھو کہ اسے تمہارے اعمال کی خبر نہیں۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں