مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ہود، آیت 45

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ونادى نوح ربه فقال رب ان ابني من اهلي وان وعدك الحق وانت احكم الحاكمين

اور نوح نے اپنے پروردگار کو پکارا اور کہا کہ پروردگار میرا بیٹا بھی میرے گھر والوں میں ہے (تو اس کو بھی نجات دے) تیرا وعدہ سچا ہے اور تو سب سے بہتر حاکم ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 123 میں سے آیت 45
  • پارہ 12
  • صفحہ 226

لفظ بہ لفظ

  1. وَنَادَىٰاور پکاراwanādā
  2. نُوحٌۭنوح نےnūḥun
  3. رَّبَّهُۥاپنے رب کوrabbahu
  4. فَقَالَپھر کہاfaqāla
  5. رَبِّاے میرے ربrabbi
  6. إِنَّبیشکinna
  7. ٱبْنِىمیرا بیٹاib'nī
  8. مِنْسےmin
  9. أَهْلِىمیرے گھروالوں میں سے تھاahlī
  10. وَإِنَّاور بیشکwa-inna
  11. وَعْدَكَتیرا وعدہwaʿdaka
  12. ٱلْحَقُّسچا ہےl-ḥaqu
  13. وَأَنتَاور توwa-anta
  14. أَحْكَمُبہترین فیصلہ کرنے والا ہےaḥkamu
  15. ٱلْحَـٰكِمِينَسب فیصلہ کرنے والوں میں سےl-ḥākimīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں