مواد پر جائیں
Quran Maqasid

حاكِم

قرآن میں حاكم

معنی: فیصلہ کرنے والوں میں

حاكم قرآن کی 5 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
5
آیات
5
سورتیں
5
مادّہ
ح ك م

حاكِم

اسم · 5 بار

معنی: فیصلہ کرنے والوں میں · دوسرے تراجم: فیصلہ کرنے والا ہے, فیصلہ کرنے والا

قرآن میں صورتیں

  • ٱلْحَٰكِمِينَ ×5

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

حكم أصله: منع منعا لإصلاح، ومنه سميت اللجام: حكمة الدابة، فقيل: حكمته وحكمت الدابة: منعتها بالحكمة، وأحكمتها: جعلت لها حكمة، وكذلك: حكمت السفيه وأحكمته، قال الشاعر:120-أبني حنيفة أحكموا سفهاءكم

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿إن ربك حكيم عليم﴾ [الأنعام:83] الحكيم ذو الحكمة والحكم، وأصل المادة على منع لا بعلاج، ومنه حكمة الدابة تجعل عند فكها لتمنعها من الجماح. يقال: حكمت الدابة. منعتها بالحكمة، وأحكمتها: جعلت لها حكمة، وكذا حكمت السفينة وأحكمتها. وأنشد لجرير: [من الكامل] 384 - أبني حنيفة أحكموا سفهاءكم... إني أخاف عليكم أن أغضبا

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ح ك م پر مکمل اندراجات

حاكم والی آیات

5 میں سے آیات 1–5

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور اگر تم میں سے ایک جماعت میری رسالت پر ایمان لے آئی ہے اور ایک جماعت ایمان نہیں لائی ہے۔ اور ایک جماعت ایمان نہیں لائی۔ تو صبر کیے رہو یہاں تک کہ خدا ہمارے تمہارے درمیان فیصلہ کر دے اور وہ سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے

    سورہ اعراف، آیت 7:87
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور (اے پیغمبر) تم کو جو حکم بھیجا جاتا ہے اس کی پیروی کئے جاؤ اور (تکلیفوں پر) صبر کرو یہاں تک کہ خدا فیصلہ کردے۔ اور وہ سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے

    سورہ یونس، آیت 10:109
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور نوح نے اپنے پروردگار کو پکارا اور کہا کہ پروردگار میرا بیٹا بھی میرے گھر والوں میں ہے (تو اس کو بھی نجات دے) تیرا وعدہ سچا ہے اور تو سب سے بہتر حاکم ہے

    سورہ ہود، آیت 11:45
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جب وہ اس سے ناامید ہوگئے تو الگ ہو کر صلاح کرنے لگے۔ سب سے بڑے نے کہا کیا تم نہیں جانتے کہ تمہارے والد نے تم سے خدا کا عہد لیا ہے اور اس سے پہلے بھی تم یوسف کے بارے میں قصور کر چکے ہو تو جب تک والد صاحب مجھے حکم نہ دیں میں تو اس جگہ سے ہلنے کا نہیں یا خدا میرے لیے کوئی اور تدبیر کرے۔ اور وہ سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے

    سورہ یوسف، آیت 12:80
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کیا خدا سب سے بڑا حاکم نہیں ہے؟

    سورہ تین، آیت 95:8