مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ہود، آیت 64

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ويا قوم هذه ناقة الله لكم اية فذروها تاكل في ارض الله ولا تمسوها بسوء فياخذكم عذاب قريب

اور یہ بھی کہا کہ اے قوم! یہ خدا کی اونٹنی تمہارے لیے ایک نشانی (یعنی معجزہ) ہے تو اس کو چھوڑ دو کہ خدا کی زمین میں (جہاں چاہے) چرے اور اس کو کسی طرح کی تکلیف نہ دینا ورنہ تمہیں جلد عذاب آپکڑے گا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 123 میں سے آیت 64
  • پارہ 12
  • صفحہ 229

لفظ بہ لفظ

  1. وَيَـٰقَوْمِاور اے میری قومwayāqawmi
  2. هَـٰذِهِۦیہhādhihi
  3. نَاقَةُاونٹنی ہےnāqatu
  4. ٱللَّهِاللہ کیl-lahi
  5. لَكُمْتمہارے لیےlakum
  6. ءَايَةًۭایک نشانیāyatan
  7. فَذَرُوهَاپس چھوڑ دو اس کوfadharūhā
  8. تَأْكُلْکھاتی پھرےtakul
  9. فِىٓمیںfī
  10. أَرْضِزمینarḍi
  11. ٱللَّهِاللہ کیl-lahi
  12. وَلَااور نہwalā
  13. تَمَسُّوهَاتم چھوڑو اس کوtamassūhā
  14. بِسُوٓءٍۢساتھ برائی کےbisūin
  15. فَيَأْخُذَكُمْورنہ پکڑ لے گا تم کوfayakhudhakum
  16. عَذَابٌۭعذابʿadhābun
  17. قَرِيبٌۭقریبیqarībun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں