تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
حضرت صالحؑ سے قوم نے معجزہ طلب کیا تھا ۔ وہ انہیں دکھلا دیا۔ اس واقعہ کی پوری تفصیل اور الفاظ کی تشریح سورہ اعراف میں آٹھویں پارہ کے ختم پر گذر چکی ہے ۔ وہاں ملاحظہ کر لی جائے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں