مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یوسف، آیت 4

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

اذ قال يوسف لابيه يا ابت اني رايت احد عشر كوكبا والشمس والقمر رايتهم لي ساجدين

جب یوسف نے اپنے والد سے کہا کہ ابا میں نے (خواب میں) گیارہ ستاروں اور سورج اور چاند کو دیکھا ہے۔ دیکھتا (کیا) ہوں کہ وہ مجھے سجدہ کر رہے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 111 میں سے آیت 4
  • پارہ 12
  • صفحہ 235

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. إِذْجبidh
  2. قَالَکہا تھاqāla
  3. يُوسُفُیوسف نےyūsufu
  4. لِأَبِيهِاپنے والد سےli-abīhi
  5. يَـٰٓأَبَتِاے میرے ابا جانyāabati
  6. إِنِّىبیشک میں نےinnī
  7. رَأَيْتُنے دیکھا ہے (خواب)ra-aytu
  8. أَحَدَایکaḥada
  9. عَشَرَدس (گیارہ)ʿashara
  10. كَوْكَبًۭاستاروں کوkawkaban
  11. وَٱلشَّمْسَاور سورجwal-shamsa
  12. وَٱلْقَمَرَاور چاند کوwal-qamara
  13. رَأَيْتُهُمْمیں نے دیکھا ان کوra-aytuhum
  14. لِىمیرے لیےlī
  15. سَـٰجِدِينَسجدہ کررہے ہیںsājidīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں