تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی اس گفتگو کے بعد محافظین ان کو "عزیز مصر" (یوسفؑ) کے پاس لے گئے اور سب ماجرا کہہ سنایا۔ انہوں نے تفتیش کا حکم دیا۔ پہلے دوسرے بھائیوں کی خرجیاں (زنبیلیں اور بیگ وغیرہ) دیکھے گئے ، پیالہ برآمد نہ ہوا۔ اخیر میں بنیامین کے اسباب کی تلاشی ہوئی ، چنانچہ پیالہ اس میں سے نکل آیا۔ یا یوں تدبیر کی ہم نے یوسفؑ کے لئے۔ یعنی بھائیوں کی زبان سے آپ ہی نکلا کہ جس کے پاس مال نکلے غلام بنا لو۔ اس پر پکڑے گئے ورنہ حکومت مصر کا…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں