تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یہ اشارہ یوسفؑ کی طرف تھا۔ اپنی پاکبازی جتانے کے لئے محض ناحق کوشی اور عناد سے بنیامین کے جرم کو پختہ کر دیا اور اتنی مدت کے بعد بھی یوسفؑ معصوم پر جھوٹی تمہت لگانے سے نہ شرمائے مفسرین نے اس موقع پر کئ قصے بیان کئےہیں جن کی طرف برادران یوسفؑ نے چوری کےلفظ میں اشارہ کیا تھا۔ ان کے نقل کی یہاں حاجت نہیں۔ یعنی ایسا سخت لفظ سن کر بھی یوسفؑ بے قابو نہیں ہوئے ۔ کیونکہ مصلحت خداوندی افشائے راز کو متقضی نہ تھی۔ یوسفؑ نے بات…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں