سَرَقَ
فعل · 4 بارمعنی: اس نے چوری کی ہے · دوسرے تراجم: چوری کی تھی, چوری کی ہے, وہ چوری کریں گی
قرآن میں صورتیں
- سَرَقَ ×2
- يَسْرِقْ ×1
- يَسْرِقْنَ ×1
سَرَقَ
معنی: اس نے چوری کی ہے
سرق قرآن کی 2 سورتوں کی 3 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اس نے چوری کی ہے · دوسرے تراجم: چوری کی تھی, چوری کی ہے, وہ چوری کریں گی
السرقة: أخذ ما ليس له أخذه في خفاء، وصار ذلك في الشرع لتناول الشيء من موضع مخصوص، وقدر مخصوص، قال تعالى:
قوله تعالى: ﴿والسارق والسارقة﴾ [المائدة: 38]. السرقة: أخذ مال الغير خفية. وفي الشرع: أخذ مال بقدر مخصوص من حرز مخصوص. قال ابن عرفة: السارق عند العرب من جاء مستترا إلى حرز فأخذ منه ما ليس له، فإن أخذا من ظاهر فهو مختلس ومستلب ومنتهب ومحترس. فإن بيع ما في يده فهو غاصب قوله تعالى: ﴿إن يسرق فقد سرق أخ له من قبل﴾ [يوسف:…
3 میں سے آیات 1–3
(برادران یوسف نے) کہا کہ اگر اس نے چوری کی ہو تو (کچھ عجب نہیں کہ) اس کے ایک بھائی نے بھی پہلے چوری کی تھی یوسف نے اس بات کو اپنے دل میں مخفی رکھا اور ان پر ظاہر نہ ہونے دیا (اور) کہا کہ تم بڑے بدقماش ہو۔ اور جو تم بیان کرتے ہو خدا اسے خوب جانتا ہے
سورہ یوسف، آیت 12:77تم سب والد صاحب کے پاس واپس جاؤ اور کہو کہ ابا آپ کے صاحبزادے نے (وہاں جا کر) چوری کی۔ اور ہم نے اپنی دانست کے مطابق آپ سے (اس کے لے آنے کا) عہد کیا تھا مگر ہم غیب کی باتوں کو جاننے اور یاد رکھنے والے تو نہیں تھے
سورہ یوسف، آیت 12:81اے پیغمبر! جب تمہارے پاس مومن عورتیں اس بات پر بیعت کرنے کو آئیں کہ خدا کے ساتھ نہ شرک کریں گی نہ چوری کریں گی نہ بدکاری کریں گی نہ اپنی اولاد کو قتل کریں گی نہ اپنے ہاتھ پاؤں میں کوئی بہتان باندھ لائیں گی اور نہ نیک کاموں میں تمہاری نافرمانی کریں گی تو ان سے بیعت لے لو اور ان کے لئے خدا سے بخشش مانگو۔ بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے
سورہ ممتحنہ، آیت 60:12