أَحَبّ
اسم · 3 بارمعنی: زیادہ پیارے ہیں · دوسرے تراجم: زیادہ پیارا ہے
قرآن میں صورتیں
- أَحَبَّ ×3
أَحَبّ
معنی: زیادہ پیارے ہیں
أحب قرآن کی 2 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: زیادہ پیارے ہیں · دوسرے تراجم: زیادہ پیارا ہے
الحب والحبة يقال في الحنطة والشعير ونحوهما من المطعومات، والحب والحبة في بزور الرياحين، قال الله تعالى: كمثل حبة أنبتت سبع سنابل في كل سنبلة مائة حبة [البقرة/ 261] ، وقال: ولا حبة في ظلمات الأرض [الأنعام/ 59] ، وقال تعالى: إن الله فالق الحب والنوى [الأنعام/ 95] ، وقوله تعالى:
قوله تعالى: ﴿يحبهم ويحبونه﴾ [المائدة: 54].
3 میں سے آیات 1–3
کہہ دو کہ اگر تمہارے باپ اور بیٹے اور بھائی اور عورتیں اور خاندان کے آدمی اور مال جو تم کماتے ہو اور تجارت جس کے بند ہونے سے ڈرتے ہو اور مکانات جن کو پسند کرتے ہو خدا اور اس کے رسول سے اور خدا کی راہ میں جہاد کرنے سے تمہیں زیادہ عزیز ہوں تو ٹھہرے رہو یہاں تک کہ خدا اپنا حکم (یعنی عذاب) بھیجے۔ اور خدا نافرمان لوگوں کو ہدایت نہیں دیا کرتا
سورہ توبہ، آیت 9:24جب انہوں نے (آپس میں) تذکرہ کیا کہ یوسف اور اس کا بھائی ابا کو ہم سے زیادہ پیارے ہیں حالانکہ ہم جماعت (کی جماعت) ہیں۔ کچھ شک نہیں کہ ابا صریح غلطی پر ہیں
سورہ یوسف، آیت 12:8یوسف نے دعا کی کہ پروردگار جس کام کی طرف یہ مجھے بلاتی ہیں اس کی نسبت مجھے قید پسند ہے۔ اور اگر تو مجھ سے ان کے فریب کو نہ ہٹائے گا تو میں ان کی طرف مائل ہوجاؤں گا اور نادانوں میں داخل ہوجاؤں گا
سورہ یوسف، آیت 12:33