تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
باپ کے فرمانے پر مصر کو پھر روانہ ہوئے ۔ کیونکہ یوسفؑ کا پتہ معلوم نہ تھا یہ خیال کیا ہو گا کہ جس کا پتہ معلوم ہے (بنیامین) پہلے اس کی فکر کریں اور قحط کی وجہ سے غلہ کی ضرورت ہے ، عزیز کو ادھر بھی توجہ دلائیں۔ اگر دینے لینے کا معاملہ میں کچھ نرم پایا تو بنیامین کے متعلق گفت و شنید کریں گے۔ چنانچہ پہلی بات انہوں نے حضرت یوسفؑ سے یہ ہی کہی کہ اے عزیز مصر! آج کل قحط و نامداری کی وجہ سے ہم پر اور ہمارےگھر پر بڑی سختی…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں