مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ رعد، آیت 3

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وهو الذي مد الارض وجعل فيها رواسي وانهارا ومن كل الثمرات جعل فيها زوجين اثنين يغشي الليل النهار ان في ذلك لايات لقوم يتفكرون

اور وہ وہی ہے جس نے زمین کو پھیلایا اور اس میں پہاڑ اور دریا پیدا کئے اور ہر طرح کے میوؤں کی دو دو قسمیں بنائیں۔ وہی رات کو دن کا لباس پہناتا ہے۔ غور کرنے والوں کے لیے اس میں بہت سی نشانیاں ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 43 میں سے آیت 3
  • پارہ 13
  • صفحہ 249

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی پہاڑ جو ایک جگہ کھڑے ہیں اور دریا جو ہر وقت چلتے رہتے ہیں۔ یعنی چھوٹا بڑا ، کھٹا میٹھا، سیاہ سفید ، گرم سرد ، اور جدید تحقیق کے موافق ہر ایک میں نر و مادہ بھی پائے جاتے ہیں۔ اس کے معنی سورہ اعراف میں آٹھویں پارے کے خاتمہ پر بیان ہو چکے وہاں دیکھ لیا جائے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَهُوَاور اللہwahuwa
  2. ٱلَّذِىوہ ذات ہےalladhī
  3. مَدَّجس نے پھیلادیاmadda
  4. ٱلْأَرْضَزمین کوl-arḍa
  5. وَجَعَلَاور بنائےwajaʿala
  6. فِيهَااس میںfīhā
  7. رَوَٰسِىَپہاڑrawāsiya
  8. وَأَنْهَـٰرًۭا ۖاور نہریںwa-anhāran
  9. وَمِناور سےwamin
  10. كُلِّہرkulli
  11. ٱلثَّمَرَٰتِقسم کے پھلوں میں (سے)l-thamarāti
  12. جَعَلَاس نے بنائےjaʿala
  13. فِيهَااس میںfīhā
  14. زَوْجَيْنِجوڑےzawjayni
  15. ٱثْنَيْنِ ۖدو ‘ دو (یعنی زمین میں)ith'nayni
  16. يُغْشِىڈھانپتا ہےyugh'shī
  17. ٱلَّيْلَرات کوal-layla
  18. ٱلنَّهَارَ ۚدن پرl-nahāra
  19. إِنَّبیشکinna
  20. فِىاسfī
  21. ذَٰلِكَمیںdhālika
  22. لَـَٔايَـٰتٍۢالبتہ نشانیاں ہیںlaāyātin
  23. لِّقَوْمٍۢاس قوم کے لئےliqawmin
  24. يَتَفَكَّرُونَجو غور و فکر کرتی ہوyatafakkarūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں