مواد پر جائیں
Quran Maqasid

أُغْشِيَتْ

قرآن میں أغشيت

معنی: ڈھانپ دیتا ہے

أغشيت قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
4
آیات
4
سورتیں
4
مادّہ
غ ش و

أُغْشِيَتْ

فعل · 4 بار

معنی: ڈھانپ دیتا ہے · دوسرے تراجم: ڈھانپ دیے گئے ہیں, ڈھانپتا ہے, پھر ڈھانپ دیا ہم نے ان کو

قرآن میں صورتیں

  • يُغْشِى ×2
  • أُغْشِيَتْ ×1
  • فَأَغْشَيْنَٰهُمْ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الغين والشين والحرف المعتل أصل صحيح يدل على تغطية شيء بشيء. يقال غشيت الشيء أغشيه. والغشاء: الغطاء. والغاشية: القيامة، لأنها تغشى الخلق بإفزاعها. ويقال: رماه الله بغاشية، وهو داء يأخذ كأنه يغشاه. والغشيان: غشيان الرجل المرأة.

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس

الغشاء: الغطاء. غشيت الشيء تغشية إذا غطيته. وعلى بصره وقلبه غشو وغشوة وغشوة وغشوة وغشاوة وغشاوة وغشاوة وغاشية وغشية وغشاية وغشاية؛ هذه الثلاث عن اللحياني، أي غطاء. وغاشية القلب وغشاوته: قميصه؛ قال أبو عبيد: في القلب غشاوة وهي الجلدة الملبسة، وربما خرج فؤاد الإنسان والدابة من غشائه، وذلك من فزع يفزعه فيموت مكانه، وكذلك…

لسان العرب — ابن منظور
مادّہ غ ش و پر مکمل اندراجات

أغشيت والی آیات

4 میں سے آیات 1–4

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کچھ شک نہیں کہ تمہارا پروردگار خدا ہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دن میں پیدا کیا پھر عرش پر جا ٹھہرا۔ وہی رات کو دن کا لباس پہناتا ہے کہ وہ اس کے پیچھے دوڑتا چلا آتا ہے۔ اور اسی نے سورج اور چاند ستاروں کو پیدا کیا سب اس کے حکم کے مطابق کام میں لگے ہوئے ہیں۔ دیکھو سب مخلوق بھی اسی کی ہے اور حکم بھی (اسی کا ہے) ۔ یہ خدا رب العالمین بڑی برکت والا ہے

    سورہ اعراف، آیت 7:54
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جنہوں نے برے کام کئے تو برائی کا بدلہ ویسا ہی ہوگا۔ اور ان کے مونہوں پر ذلت چھا جائے گی۔ اور کوئی ان کو خدا سے بچانے والا نہ ہوگا۔ ان کے مونہوں (کی سیاہی کا یہ عالم ہوگا کہ ان) پر گویا اندھیری رات کے ٹکڑے اُڑھا دیئے گئے ہیں۔ یہی دوزخی ہیں کہ ہمیشہ اس میں رہیں گے

    سورہ یونس، آیت 10:27
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور وہ وہی ہے جس نے زمین کو پھیلایا اور اس میں پہاڑ اور دریا پیدا کئے اور ہر طرح کے میوؤں کی دو دو قسمیں بنائیں۔ وہی رات کو دن کا لباس پہناتا ہے۔ غور کرنے والوں کے لیے اس میں بہت سی نشانیاں ہیں

    سورہ رعد، آیت 13:3
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ہم نے ان کے آگے بھی دیوار بنا دی اور ان کے پیچھے بھی۔ پھر ان پر پردہ ڈال دیا تو یہ دیکھ نہیں سکتے

    سورہ یٰسین، آیت 36:9