سورہ ابراہیم، آیت 19
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
الم تر ان الله خلق السماوات والارض بالحق ان يشا يذهبكم ويات بخلق جديد
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ خدا نے آسمانوں اور زمین کو تدبیر سے پیدا کیا ہے۔ اگر وہ چاہے تو تم کو نابود کر دے اور (تمہاری جگہ) نئی مخلوق پیدا کر دے
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 52 میں سے آیت 19
- پارہ 13
- صفحہ 258
لفظ بہ لفظ
- أَلَمْکیا نہیںalam
- تَرَتم نے دیکھاtara
- أَنَّکہ بیشکanna
- ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
- خَلَقَپیدا کیاkhalaqa
- ٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوںl-samāwāti
- وَٱلْأَرْضَاور زمین کوwal-arḍa
- بِٱلْحَقِّ ۚحق کے ساتھbil-ḥaqi
- إِناگرin
- يَشَأْوہ چاہےyasha
- يُذْهِبْكُمْلے جائے تم سب کوyudh'hib'kum
- وَيَأْتِاور لے آئےwayati
- بِخَلْقٍۢمخلوقbikhalqin
- جَدِيدٍۢنئیjadīdin
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي